ماڈیول ۲ سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر خشگوار اور آرامدے سرگرمیوں کا منصوبہ کیسے بنائیں؟ بیماری بڑھنے کی وجہ سے، دیکھ بھال کرنا زیادہ وقت لے سکتا ہے۔ کھبی کھبار، دیکھ بھال کرنے والے خود ہی آپنے آپ کو وقت نہیں دیتے ہیں۔ آپنے آپ کا خیال رکھنا بہت یہم ہے، کیونکہ، کبھی دیکھ بھال کرنے والے، تناؤ کی وجہ سے ٹوٹ سکتے ہیں۔ساتھ کے سفر مییں اہم ہے، کہ آپ آپنے لئے خشگوار اور آرامدے سرگرمیوں کے منصوبہ بھی بنائے۔ آرام کرنے کے طریقے سے متعلق مزید تجاویز کے لیے،سبق 1۔ مو ڈ یول 3 روزانہ زند گی میں تناوٰ کم کرنا۔ احساسات کے کنٹرول میں رہنے کے طریقے سے متعلق مزید تجاویز کے لیےسبق 3 پڑھیں۔ ماڈیول 3 مختلف انداز سے سوچنا خود کے لیے خوشگوار سرگرمیوں کا منصوبہ بنانے کے طریقے سے متعلق مزید تجاویز کے لیےسبق 2 پڑھیں۔ ماڈیول 3 میں خوشگوار سرگرمیوں کے لیے وقت نکالنا خود کی دیکھ بھال کرنا اہم ہے۔