ماڈیول ۲ سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا ردعمل پر توجہ کیسے دیں؟ کسی شخص کے بولنے اور دیکھنے کے انداز سے آپ بہت کچھ بتا سکتے ہیں۔ مثلاً، اگر کوئی شخص مسکرا رہا ہے تو آپ یہ فرض کر سکتے ہیں کہ وہ شخص اچھے موڈ میں ہے۔ ۔ اس بات کو ذہن میں رکھنے سے آپ جس شخص کی دیکھ بھال کرتے ہیں، اس سے مواصلت کرنے میں آپ کو مدد مل سکتی ہے۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں ردعمل پر توجہ دیں۔. نیچے کے کارٹونوں پر ایک نظر ڈالیں۔ کیا آپ ان احساسات کو سمجھتے ہیں؟ ہر کارٹون کے لیے صحیح جواب منتخب کریں۔ خوش ناراض غمزدہخوف زدہ خوش ناراض غمزدہخوف زدہ خوش ناراضغمزدہخوف زدہ خوش ناراضغمزدہخوف زدہ صحیح جواب دکھائیں خوش ناراض غمزدہ خوف زدہ خوش ناراض غمزدہ خوف زدہ خوش ناراض غمزدہ خوف زدہ خوش ناراض غمزدہ خوف زدہ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>