ماڈیول

۲

سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

تعریف کرنا۔

ان بیانات میں کچھ تعریف کے جملے شامل ہیں۔ مگر کچھ ایسے بھی بیانیت شامل ہیں، جو تعریف نہیں کرتے۔

تعریف کرنے والے بیانات کے سامنے نشان لگائیں۔

25/58