ماڈیول

۲

سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر

ایک ساتھ رہنے کے طریقے

یہ پارٹنرز کے لیے قربت قائم رکھنے کے طریقے سے متعلق کچھ تجاویز ہیں

تجویز

  • ربطے، محبت، اور حفاظت کا اظہار کرنے کےلئے چھونے، ہاتھ پکڑنے یا نرم مساج کا استعمال کریں۔
  • موسقی کا استعمال کریں۔ یہ واقعی سب کی زبان ہے۔ ایسی موسقی چلائیں جو آپ کے دیکھ بھال کرنے والا شخص پسند کرئے اور جس سے انہیں اچھا احساس ہو۔
  • اپنا حس مزاح قائم رکھنے کی کوشش کریں۔ اس سے آپ کو مایوسی اور تناؤ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
  • جو چیز انہیں پسند ہے اور درکار ہے اس بارے میں ان سے بات کریں – یہ اہم گفتگو ایک سے زیادہ بار کرنا ضروری ہے،کیونکہ وقت گزرنے پر معاملات تبدیل ہوجاتے ہیں۔
9/58