ماڈیول ۲ سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر آپ نے جو کچھ سیکھا ہے آئیے اس کا جائزہ لیں آپ کا کردار تبدیل ہونے پر، ایک ساتھ آپ کے سفر کے دوران مربوط رہنا ضروری ہے۔ خشگوار اور آرام دے سرگرمیوں کا منصوبہ نبائے تاکہ آپ پر آپکا کردار بوج نہ بن جائے۔ مدد طلب کریں کیونکہ ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے فرد کی دیکھ بھال کرنا تھکا دے سکتا ہے۔ مستقبل کے لئے اچھے منصوبے بنائے۔ قربت قائم رکھنے اور مربوط رہنے کے بہت سارے مختلف طریقے ہیں۔ حصول تسکین کے طریقے سے متعلق مزید تجاویز کے لیے، سبق ۱، روزکی زندگی میں تناؤ کم کرنا؛ موڈیول ۳ میں پڑھیں آپ نے یہ سبق پورا کر لیا، بہت خوب!