ماڈیول ۲ سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا ذہن میں رکھیں چہرے کے اتاثرات اور بوڈی لینگویج ہمیں یہ بتا سکتا ہے کہ ایک شخص کیسا محسوس کر رہا ہے۔ ےچینی محسوس کرنا، بازوں باند کر رکھنا، اور ادھرادھر چلنا، سب بوڈی لینگویج کے مثالوں میں شامل ہیں۔ یہ سب ہمیں بتاسکتا ہے کہ وہ شخص کیسا محسوس کر رہا ہے۔ مثلا کیا وہ شخص پریشان ہے، اداس ہے یا گھبراہت محسوس کر رہا ہے۔ جس شخص کے آپ دیکھ بھال کر تے ہیں، ان کے جوابات اور بوڈی لینگویج پر دیھان دیں۔