ماڈیول

۲

سبق ۳۔ اعانت یافتہ فیصلہ سازی

یاد رکھیں

  • خود اپنے انتخابات کرنے میں ڈیمینشیا والے شخص کا تعاون کرنا ممکن ہے، چاہے ڈیمینشیا بڑھ رہا ہو۔
  • انتخاب کی تعداد کو محدود کر کے یا کسی بہتر وقت میں جب وہ شخص اچھے موڈ میں یا کم فکر مند ہو تب صورتحال پر گفتگو کر کے فیصلوں کو آسان بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
37/58