ماڈیول ۲ سبق ۴۔ دوسروں کو شامل کرنا دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے مالی مدد آپ یا جس شخص کی آپ دیکھ بھال کر رہے ہیں، حکومت کی طرف سے مالی امداد کے حقدار ہو سکتے ہیں۔ “کیررز علوعنس” مالی امدانی ہے جو ایک ایسے شخص کو ملتی ہے جو ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے اپنے کسی دوست یا رشتہدار کا دیکھ بھال کرتا ہو۔ ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے شخص کے لئے بھی امدانی موجود ہے، جیسے “پرسنل انڈیپنڈنس پیمنٹ” اور “اٹنڈنس علوعنس”۔ آپ اپنے آپ کو کسی کے بیٹے، بیٹی با شوہر، بیوی سمجھتے ہیں، تو آپ کو اپنا ساتھ دینے اور مدد کرنے کے لئے پیسے لینا عجیب لگیا ہع گا۔ مگر مالی امدانی لینا کوئی شرم کی بات نہیں ہے۔ حکومت کی طرف سے آپ ان پیسوں کے حقدار ہیں، اور یہ پیسہ آپ کے لئے اور جس شخص کی آپ دیکھ بھال کر رہے ہیں ان کے لئے کافی مددگار صابت ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر اگر آپ کو دیکھ بھال کرنے کے لئے کام چھوڑنا یا گھنٹے کم کرنا پڑئے۔ مزید معلومات “الزیمرز سوسیٹی” سے دستیاب ہے