ماڈیول ۲ سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر قریبی تعلقات تبدیل ہو سکتے ہیں جیسے آپ آپنے سفر میں آگے بڑھئے گے، پارٹنرز (میاں بیو) کے قریبی تعلقات میں کچھ تبدیلیاں آجاتی ہیں۔ شروع میں، پارٹنرز کے بیچ جنسی تعلقات اب بھی لممکن ہو سکتے ہیں۔ مرض بڑھنے پر، جنسی تعلقات اور جسمانی قربت مزید مشکل ہو سکتی ہے۔ آیئے، ہم دوبارہ رخسانہ اور آفتاب کو دیکھتے ہیں۔ رخسانہ ڈیمینشیا کے انتدائی مراحل میں ہے اور آپنے شوہر آفتاب کے ساتھ ریتی ہے۔ رخسانہ اور آفتاب کا ایک صحت مند، باہمی طور پر اطمینان بخش جسمانی رشتہ ہے، مگر آفتاب اس دن کے لئے فکرمند ہے، جب یہ رستے رك سکتے ہیں۔ 2. سرگرمیکیا طریقے ہیں، جن کے ذریعے، رخسانہ کا ڈیمینشیا بڑھنے پر رخسانہ اور آفتاب اپنی قربت قائم رکھ سکتے ہیں؟سیو