ماڈیول

۲

سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر

رخسانہ  کو ڈیمینشیا ہے اور وہ اپنے شوہر آفتاب کے ساتھ رہتی ہے۔ گزشتہ چند مہینوں کے دوران ، رخسانہ کی یادداشت کی کمی زیادہ بار ہوتی ہے۔ پچھلی چند بار جب آفتاب اور رخسانہ خریداری کے لئے گئے تھے، تو رخسانہ کو یاد نہیں رہتا تھا کے اس کو کیا خریدنا ہے۔ اکسر وہ شاپنگ کارٹ (shopping cart) میں غلط  چیزیں  ڈال دیتی ہے جو آفتاب کے لئے پریشان دے ہوتا ہے۔

آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

 یادداشت کی کمی کے بارے میں مایوسی

 آفتاب کو اس بارے میں رخسانہ سے کیسے بات کرنی چاہیا ہے؟

ان سب جوابات کو نشان لگئے جو آپ کو مناسب لگتے ہیں

3/58