ماڈیول

۲

سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر

خود کی دیکھ بھال کرنا

کردار تبدیل ہونے پر ایک اہم چیز یاد رکھنا ضروری ہے کہ آپ، ایک ڈیمینشیا والے فرد کی دیکھ بھال کرنے والے  کو اپنی دیکھ بھال بھی کرنی چایئے ہے۔ اس مینوئل میں ہم آپ کو یہ کرنا سکھائیں گے۔

تجویز

  • وقفہ لینا ٹھیک ہے۔
  • مدد طلب کرنا ٹھیک ہے۔
  • کبھی کبھار مایوس محسوس کرنا ٹھیک ہے۔
  • کبھی کبھی تنہا محسوس کرنا ٹھیک ہے اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ جس شخص کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں وہ اب آپ کے ساتھ معنی خیز بات چیت کرنے کے قابل نہیں ہے۔
10/58