ماڈیول

۲

سبق ۴۔ دوسروں کو شامل کرنا

یہ سبق کیوں اہم ہے؟

دوسرے لوگوں کے ساتھ دیکھ بھال کی ذمہ داریوں کو باٹھنا آپ کو لمبے ارصے تک دیکھ بھال فراہمی جاری رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔

اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟

“مدد مانگنے” کی مہارت پر عمل کرکے

میں کیا سیکھوں گا؟

  • فیملی اور دوستوں کو شامل کرنے کی اہمیت۔
  • مدد، تعاون اور ان کے اقسام جن کی آپ کو ضرورت ہوسکتی ہے.
  • مؤثر طریقے سے دوسروں سے مدد طلب کرنا.
44/58