ماڈیول

۲

سبق ۴۔ دوسروں کو شامل کرنا

آئیے دوبارہ الینا پر ایک نظر ڈالتے ہیں

وہ جانتی ہے کہ مدد کے لئے کس کے پاس جانا ہے اور اپنی بہن سے پوچھنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ الینا ہفتے میں ایک بار اپنے لئے ایک شام گزارنا چاہتی ہے۔ وہ تین مختلف طریقوں سے مدد مانگنے کی کوشش کرتی ہے۔

۔اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

مؤثر طور پر مدد طلب کرنا۔

درج ذیل میں سے کون سی مثالیں مدد طلب کرنے کے ایک مؤثر طریقے کو بتاتی ہے؟

جو جواب آپ درست خیال کرتے ہیں براہ کرم اسے منتخب کریں۔

53/58