ماڈیول

۲

سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر

ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے فرد سے کیسے منسلک ہو سکتے ہیں؟

ایک ساتھ بات کرتے رہنا اہم ہے۔ جتنی جلدی آپ ڈیمینشیا، اور اس کے اثرات، آپ پر اور آپ جس کی دیکھ بھال کریے ہیں ان پر، کے  بارے میں بات کرے گے، اتنا بہتر ہوگا۔ وقت کے ساتھ، ڈیمینشیا یہ کرنا اور مشکل بنادے گا۔ حال میں ہونے والی تبدیلیاں، اور مستقںل مین جو ہو سکتی ہیں، بات کرو ان کے بارے میں۔ ایک دوسرے سے منسلک رہو، اور وقت کے سلتھ ہونے والی تبدیلیاں پر گفتگو کریں۔

تجاویز

  • آسان جملے استعمال کریں
  • اپنے احساسات کے کنٹرول میں رہنے کی کوشش کریں؛
  • خود کے لیے اور ایک دوسر کے لیے وقت نکالیں۔

ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے فرد کے ساتھ مواصلت بہتر بنانے کے طریقے، بشمول مرض کے بعد کے مراحل سے متعلق مزید تجاویز کے لیے، سبق 2۔اسں مو ڈ یول میں موا صلت بہتر کر نا۔.

ایک ساتھ بات کرتے رہنا اہم ہے۔

4/58