ماڈیول

۲

سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا

ہمدردی کا مظاہرہ کیسے کریں؟

ہمدردی دکھانا اہم ہے، چایے ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والا شخص ایک ہی سوال بار بار دہرا رہا ہو، یا آپ کو ایک دوسرے کو سمجھنے میں مزید مشکلات کا سامنا ہو رہا ہو۔  آپ کو یہ یاد رکھنا  ہے کہ ڈیمنیشیا ایک ایسی بیماری ہے جو مواصلت کرنا مشکل بنا سکتی ہے۔ مثلاً، ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والا شخص بھول سکتا ہے کہ ان نے ابھی ابھی کیا کہا۔

آپ کو  اس شخص، جس کے آپ دیکھ بھال کر رہے ہیں،  کے ساتھ اضافی کوشش اور صبر کا استعمال کرنا ہو گا۔

آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں

ابراہیم  اکثر اپنی بہن الینا سے ملنے جاتا ہے، جو ڈیمینشیا کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے۔ الینا کے شوہر چھ ماہ پہلے فوت ہوکئے۔ جب ابراہیم ملنے جاتا ہے تو الینا اکثر پوچھتی ہے کہ اس کا شوہر کہاں ہیں۔ ابراہیم کے لئے یہ سوال مشکل ہوتا ہے اسے یہ معلوم ہے کہ الینا اہنے شوہر کو یاد کر تی ہے اور شاہد بھول گئی ہے کہ وہ فوت ہو چکے ہیں۔ ابراہیم دوسرس چیزوں کے بارے میں سوالات کر کہ الینا کا توجہ بدلنے کی کوشش کرتا ہے جیسے کہ: “تمارا دن کیسا رہا تھا؟” مگر الینا، اپنے شوہر کے بارے میں پوچھنے پر اصرار کرتی ہے۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

ہمدردی کا مظاہرہ کیسے دیکھائے؟

کیا ابراہیم نے اچھی طرح سے جواب دیا؟

براہ کرم نیچے درست جواب منتخب کریں۔

27/58