ماڈیول ۲ سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر دوسروں کو کیسے شامل کریں؟ دیکھ بھال کرنا بعض اوقات دوستوں اور رشتہ داروں کو چیلنج کر سکتا ہے۔ دیکھ بھال کرنے والے عام طور پر یہ محسوس کرتے ہیں کہ جس حال سے وہ گزر رہے ہیں، وہ کوئی نہیں سمجھ سکتا ہے۔ آپنے خیالات اور احساسات کے بارے میںں دوسروں سے بات کرنا، آپ کو بہتر احساس کرنے میں مدد کر سکتا ہیں۔ ضروری نہیں ہے کہ اگر اپ ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے فرد کی دیکھ بھال کر رہے ہیں، تو آپ بلکل اکیلے ہیں۔ دوستوں یا رشتہداروں کو اتلہ کرنا چاہیا ہے اگر آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔ کبھی، دیکھ بھال کرنا ایک انسان کے لئے اکیلا کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںمتصادم فرائض کی وجہ سے تناؤ زدہ محسوس کرنا۔ عایشہ کی ساسس فردوس کو ڈیمینشیا ہے۔ عایشہ کے کام پر اس کا ایک بہت اہم ڈیڈ لائن ہے، جس کے وجہ سے اسے کل صبح 7:30 بجھے کام پر جانا ہے۔ جو فردوس کی دیکھ بھال کرنے کے لئے کلینک سے اتے ہیں، وہ، صبح 9 بجھے سے پہلے نہیں اسکتی ہیں، جس کی وجہ سے فردوس کو ایک گنتے سے ذیادہ دیر تک اکیلا رہنا ہوگا۔ عایشہ سوچھ رہی تھی کہ فردوس کو گھر پر اکیلا چھوڑنا مناسب ہے کہ نہیں اور وہ پریشان ہے، کیونکہ اسے نہیں سمجھ ارہا ہے کہ وہ کیا کرئے۔ عایشہ کو ان صورتحال میں کیا کرنا چاہیا ہے؟ وہ سبھی جوانات کو نشان لگائے جو آپ کو مناسب لگتے ہیں۔ فردوس کو اکیلا چھوڑدیں اور دیکھیں کہ کیا ہوتا ہے۔کیسی پڑوسی کو کہے کہ جب تک کلینک سے دیکھ بھال کر نے والے اتے ہیں، وہ فردوس کو ملنے آئے۔فردوس سے کہے کہ وہ آپنا خیال خد رکھے۔آپنے شوپر سے کہے، کہ وہ کام پر دیر سے جائے، تکہ وہ فردوس کے ساتھ رہے سکے، جب تک کلینک سے دیکھ بھال کرنے والے آتے ہیں۔کلینک سے دیکھ بھال کرنے والے سے کہے کہ وہ جلدی آئے۔صحیح جواب دکھائیں ںردوس کو اکیلا چھر دیناور دیکھیں کہ کیا ہوتا ہے۔ یہ اچھا جواب نہیں ہے،کیونکہ یہ امکانی طور پر فردوس کو خطرے میں ڈالتا ہے اور فردوس کع اکیلا چھوڑنے کی پریشانی اور تناؤ کی وجہ سے عایشہ کام پر توجہ نہیں دے پائے گی۔ کیسی پڑوسی کو کہے کہ جب تک کلینک سے دیکھ بھال کر نے والے اتے ہیں، وہ فردوس کو ملنے آئے۔ یہ اچھا جواب ہےکیونکہ، اس سے فردوس کی حفاظت یقینی بنتی ہے۔ عایشہ آپنا کام بھی کر سکتی ہے اور اسے دیکھ بھال کرنے سے بھی وقفہ ملے گا۔ فردوس سے کئے کہ وہ آپنا خیال خد رکھے۔ یہ اچھا جواب نہیں ہے کیونکہ دوسروں پر اس کا انحصار ڈیمنشیا کے ساتھ زندگی گزارنے کا حصہ ہے اور اس میں تبدیلی انے کے امکانات نہیں ہیں۔ آپنے شوہر سے کہے کہ وہ آپنے کام پر دیر سے جائے، تکہ وہ فردوس کے ساتھ رہے سکے، جب تک کلینک سے دیکھ بھال کرنے والے نہیں آتے ہیں۔ یہ اچھا جواب یہ دیکھاتا ہے کہ، عایشہ آپنی مدد اور تعاون کے لئے آپنے خاندان کو شامل کر رہی ہے اور اس سے عایشہ کو ایک وقفہ ملتا ہے۔ ہے۔ کلینک سے دیکھ بھال کرنے والے کو جلدی بلئے۔ یہ اچھا جواب ہے لیکن کم وقت کی وجہ سے ممکن نہ ہو ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>