ماڈیول

۲

سبق ۳۔ اعانت یافتہ فیصلہ سازی

یہ سبق کیوں اہم ہے؟

ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کے لیے فیصلے کرنا وقت کے ساتھ مشکل ہو سکتا ہے۔

اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟

ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے فرد کے اپنے فیصلے کرنے میں ان کا تعاون کرنے کے طریقے کی مشق کرکے تاوقتیکہ یہ ممکن ہو یا اس فرد کے بہترین مفاد میں فیصلے کرنے میں اعانت کی جائے۔

میں کیا سیکھوں گا؟

  • فیصلہ سازی میں حمایت یا تعاون کیو ضرورس ہے؟
  • کسی کے بہترین مفاد میں فیصلے کیسے کیے جائیں؟
  • روزمرہ کے فیصلے کرنے میں ڈیمینشیا والے فرد کا تعاون کیسے کیا جائے؟
  • ڈیمینشیا بڑھنے کے ساتھ روزمرہ کے فیصلے کرنے میں ڈیمینشیا والے فرد کا تعاون کیسے کیا جائے؟
  • پیچیدہ فیصلے کرنے میں ڈیمینشیا والے فرد کا تعاون کیسے کیا جائے؟
30/58