ماڈیول

۲

سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا

 آج ابراہیم ایک مختلف طریقہ آزماتا ہے۔

ابراہیم الینا سے کہتا ہے: ” تمہارے لیے یہ بات لازماً مشکل ہے کہ ان کی وفات ہو گئی ہے”۔ وہ الینا سے گلے ملتا ہے۔ ابراہیم  اپینے گھر سے الینا  کے شوہر کی کچھ تصاویر لاتا ہے اور اسے دیکھاتا ہے۔ ابراہیم الینا سے اس کے شوہر کے بارے میں بات کرتا ہے۔

ابراہیم نے یہ ظاہر کیا کہ وہ سمجھتا ہئ کہ الینا اپنے شوہر کو یاد کرتی اور وہ اس کی تعاون کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

ہمدردی کا مظاہرہ کیسے دیکھائے؟

کیا ابراہیم نے اچھی طرح جواب دیا؟

براہ کرم نیچے درست جواب منتخب کریں۔

28/58