ماڈیول

۲

سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر

مستقبل کے لیے اچھی طرح منصوبہ کیسے بنائیں؟

مستقبل کی تیاری کرنا ایک ایسا موضوع ہے جس پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو اس شخص کے ساتھ اہم فیصلے کرنے ہوگے، جس کے آپ دیکھ بھال کرتے ہیں، جیسے کہ کون ان کی دیکھ بھال کرئے گا، مستقبل کے دیکھ بھال کے اخراجات کے منصوبے بنانا،  ذیادہ انتہائی یا شدید دیکھ بھال کی ضرورت پر ان کی مرضی اور ائندہ کی منصوبے اور فیصلے کرنا۔

آپ کی طرح دوسرے دیکھ بھال کرنے والے بھی مستقبل کے لئے فکرمند رہتے ہیں۔ جتنی جلدی آپ مستقنل کا منصوبہ بناتے ہیں، اتنا ہی آپ کے لئے بہتر اور آسان تر ہوگا۔ پہلے منصوبہ بندی کرنے سے، اس شخص جس کی آپ دیکھ بھال کر رہے ہیں، ان کو آپنی خواہیشات بیان کرنے کا بہتر موقع ملے گا۔ جہان ممکن ہو، جو موضوعات اور مسائل آپ کو پریشان کر رہی ہیں، ان پر گفتگو کریں۔

سرگرمی

یہ کچھ عام سوالات ہیں جو دیکھ بھال کرنے والے اکثر پوچھتے ہیں۔ آپ وہ شخص جس کی دیکھ بھال کرتے ہیں، ان کے ساتھ ان سوالات پر گفتگو کر سکتے ہیں۔

مندسجہ ذیل سوالات کے جوانات دیں۔

آپ کو یہ حصہ اکیلے کرنے کی ضرورت نہیں یے، بلکہ، آپ اسے کسی دوست یا خاندان کے فرد کے ساتھ مکمل کرسکتے ہیں۔ سارے سوالات یا موضوعات کو ابھی ہی کرنا ضروری نہںں ہیں۔ آپ کبھی اور  وقت پر واپس اسکتے ہیں، جب آپ کرنے کے لئے تیار ہو۔

7/58