ماڈیول ۲ سبق ۳۔ اعانت یافتہ فیصلہ سازی آئیے دوسری مثال پر نظر ڈالتے ہیں جمیل جو ڈیمنشیا کا مریز ہے اپنی بیوی آمنہ کے ساتھ رہتا ہے۔ جمیل کی حالت خراب ہو جاتی ہے۔ آمنہ نے جمیل کے بغیر ڈاکٹر سے ملاقات کا فیصلہ کیا تاکہ اس کی طبی حالت پر گفتگو کیا جاسکے اوران کے دوا کے بارے میں فیصلہ کیا جاسکے۔ آمنہ نے جمیل کی بہن کے ساتھ بھی اس مسئلے پر گفتگو کیا ، جو اس سے پوچھتی ہے کہ اس کے حساب سے جمیل کو ڈیمنشیا ہونے سے پہلے، ان کا کیا فیصلہ ہوتا۔ آمنہ ڈاکٹر سے بات کرتی ہے اور یہ سوچھنے کی کوشش کرتی ہے کہ اگر جمیل کو تمام معلومات دی جاتی تو وہ کیا فیصلہ کرتا۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںپیچیدہ فیصلے کرنے کے لیے تعاون آپ کے خیال میں کیا وجوہات ہیں کہ جمیل اب خود فیصلہ نہیں کرسکتا ہے؟ ایک سے ذیادہ جوابات درست ہیں۔ جمیل فیصلہ کرنے سے متعلق معلومات سمجھ نہیں سکتا ہے۔ جمیل اپنے فیصلے کو بتا نہیں سکتا ہے (بات کرکے، بوڈی لینگویج کا استعمال کرکے یا کسی اور ذریعہ سے). جمیل ڈاکٹر سے متفق نہیں ہے. جمیل فیصلہ کرنے کے لیے ساری معلومات کو استعمال نہیں کر سکتے ہے۔صحیح جواب دکھائیں جمیل فیصلہ کرنے سے متعلق معلومات سمجھ نہیں سکتا ہے۔ جمیل اپنے فیصلے کو بتا نہیں سکتا ہے (بات کرکے، بوڈی لینگویج کا استعمال کرکے یا کسی اور ذریعہ سے). جمیل ڈاکٹر سے متفق نہیں ہے. جمیل فیصلہ کرنے کے لیے ساری معلومات کو استعمال نہیں کر سکتے ہے۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>