ماڈیول

۲

سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے آئیے اس کا جائزہ لیں

آپ نے مواصلت کی درج ذیل صلاحیتوں کی مشق کی ہے:

  • سننے اور دیکھنے کی اہلیت چیک کریں؛
  • مؤدب انداز میں توجہ حاصل کریں؛
  • اسے سادہ رکھیں؛
  • اس شخص کو سنجیدگی سے لیں؛
  • ردعمل پر توجہ دیں؛
  • تعریف کریں۔
  • ہمدردی کا مظاہرہ کریں۔

یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ڈیمینشیا والے لوگوں کو بھی ایک محفوظ اور معاون سیٹنگ میں اپنے عزیزوں کے فوت ہونے کا رنج کرنے کا حق ہے۔

ابراہم اور اس کی بہن الینا کی مثال دکھاتی ہے کہ:

  • آپ مختلف طریقوں سی ہمدردی دکھا سکتے ہیں۔
  • یمینشیا کے ساتھ جینے والے لوگوں کو سنجیدگی سے لینا اور انہیں درپیش سوالات پر توجہ دینا اہم ہے۔
  •  ہمدردی دیکھانے سے آپ کا اور جس شخص کی آپ دیکھ بھال کر ہے ہیں، دونوں کے رشتے کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے

آپ نے یہ سبق پورا کر لیا، بہت خوب!

29/58