ماڈیول

۲

سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا

احترام کے ساتھ توجہ کیسے حاصل کی جائے؟

 ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے شخص کے احساسات ہیں، چاہے اس کی بیماری کتنی ہی سنگین ہو یا مواصلاتی مسائل کتنے ہی پیچیدہ ہوں۔

یاد رکھیں

  • توجہ حاصل کرنا اچھی مواصلت کے لیے پہلا اہم قدم ہے۔
  • ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے شخص کی توجہ باعزت انداز میں حاصل کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔
17/58