ماڈیول

۲

سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا

یہ سبق کیوں اہم ہے؟

ڈیمینشیا اکثر مواصلت کو مشکل بنا سکتا ہے۔

اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟

اس سبق سے آپ کو آسان اور براہ راست انداز میں بات کرنے میں مدد ملتی ہے اور یہ روزمرہ کے حالات میں آپ کی درد مندی کو دکھاتا ہے۔

میں کیا سیکھوں گا؟

  • مواصلت کیسے بہتر بنائیں؟
  • اس فرد کے سننے اور دیکھنے کے سلاہیتں کیسے چیک کریں؟
  • احترام کے ساتھ توجہ کیسے حاصل کی جائے؟
  • اسے سادہ کیسے رکھیں؟
  • اس فرد کو سنجیدگی سے کیسے لیں؟
  • ردعمل پر توجہ کیسے دیں؟
  •  تعریف کیسے کی جائے؟
  •  ہمدردی کا مظاہرہ کیسے کیا جائے؟
12/58