ماڈیول

۲

سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

احترام کے ساتھ توجہ کیسے حاصل کرنا

نیچے کچھ تجاویز دی گئ ہیں جو ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے شخص کی توجہ حاصل کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

آپ کے خیال سے جو جوابات صحیح ہیں براہ کرم ان پر نشان لگائیں۔

18/58