ماڈیول

۲

سبق ۳۔ اعانت یافتہ فیصلہ سازی

کسی کے بہتریں مفاد کے لئے فیصلے کیسے کیے جائیں؟

ہر کیسی کو فیصلے کرنے ہوتے ہیں، چایے بڑا ہوں یا چھوٹے۔ چونکہ آپ جس شخص کے دیکھ بھال کر رہے ہین۱، ان کو ڈیمینشیا ہے، لہذہ ان کو اپنے خواہیشات کی صراحت کرنے میں آپ کے تعاون کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ آپ جس شخص کی دیکھ بھال کر ہرہر ہیں، ان کی دلچسپیوں، ضروریات اور خواہشات کے مطابق فیصلے انہیں مزید خودمختار بنا سکتی ہے۔

فیصلہ سازی مشکل ہو سکتی ہے

آپ کے خیال سے ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کے لیے فیصلے کرنا کیوں مشکل ہو سکتا ہے؟ ذیل کی وجہوں پر نظر ڈال کر مزید پتہ کریں۔

  • یادداشت کا کمزور ہونا۔ یادداشت میں کمزوری ہونے سے ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کے لئے بعض اوقات فیصلہ کرنا مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ وہ یہ فیصلہ لینے کہ لئے اہم معلومات بھول سکتے ہیں۔
  • سوچھنے سمجھنے میں یا سوچ کو شناخت اور بیان کرنے میں مشکلات جب ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے کسی شخص کو سوچنے میں یا وہ جو کچھ سوچ رہے ہیں اسے بیان کرنے میں مسائل ہوں تو، ان کے لیے فیصلے کرنا اور آپ کے ساتھ اسے شیئر کرنا زیادہ مشکل ہو سکتا ہے۔
  • پیچیدہ فیصلے کرنے میں مسائل  پیچیدہ فیصلے، جیسے یہ فیصلہ کرنا کہ آیا اکیلے باہر جانا ہے یا نہیں، مزید مشکل طلب ہو سکتا ہے، لہذا تعاون اہم ہے۔
32/58