ماڈیول ۲ سبق ۳۔ اعانت یافتہ فیصلہ سازی سرگرمی خود اپنی صورتحال کے بارے میں سوچیں ڈیمینشیا بڑھنے کے ساتھ فیصلے کرنا مزید مشکل ہو جائے گا۔ جس شخص کی آپ دیکھ بھال کر رہے ہیں، ان کو فیصلے کرنے میں آپ کا تعاون کی ضرورت ہے۔ انہیں خود اپنے فیصلے کرنے کا اہل بنانا ان کے ڈیمینشیا کی وجہ سے آسان نہیں ہو سکتا ہے۔ کیا آپ جس شخص کی دیکھ بھال کر رہے ہیں، ان کو اپنے فیصلے لینے پر ان کا تعاون کر رہے ہیں؟ آپ جن طریقوں سے ان کی فیصلہ سازی میں مدد کرتے ہیں وہ طریقے آپ تحریر کر سکتے ہیں:سیو