ماڈیول

۲

سبق ۴۔ دوسروں کو شامل کرنا

سرگرمی

دوسروں کو شامل کرنے کا آپ کا اپنا منصوبہ

ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے والے آپ کے فیملی ممبر یا رشتہ دار کے دیکھ بھال کرنے کے لئے دوسروں کو شامل کرنے کا منصوبہ بنائیں۔ اب آپ یہ سوچھیں کے آپ کے خواہیشات کیا ہیں، اور ان کو پورا کرنے کے لئے آپ مدد کے لئے کس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اپنے آپ کو ان صورتحا میں تصور کریں جس میں آپ مدد طلب کریں گے۔

براہ کرم نیچے کے باکسوں میں درج ذیل سوالوں کا جواب دیں۔

54/58