ماڈیول ۲ سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر رخسانہ کو ڈیمینشیا ہے اور وہ اپنے شوہر آفتاب کے ساتھ رہتی ہے۔ گزشتہ چند مہینوں کے دوران ، رخسانہ کی یادداشت کی کمی زیادہ بار ہوتی ہے۔ پچھلی چند بار جب آفتاب اور رخسانہ خریداری کے لئے گئے تھے، تو رخسانہ کو یاد نہیں رہتا تھا کے اس کو کیا خریدنا ہے۔ اکسر وہ شاپنگ کارٹ (shopping cart) میں غلط چیزیں ڈال دیتی ہے جو آفتاب کے لئے پریشان دے ہوتا ہے۔ آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں یادداشت کی کمی کے بارے میں مایوسی آفتاب کو اس بارے میں رخسانہ سے کیسے بات کرنی چاہیا ہے؟ ان سب جوابات کو نشان لگئے جو آپ کو مناسب لگتے ہیں رخسانہ کو اکیلے چھوڑ دیں اور دیکھیں کیا ہوتا ہے۔رخسانہ سے کہیں کے ان کو چیزیں یاد رکھنے کے لئے سخت محنت کرنی چاہیے ہے۔رخسانہ کو اب سے خریداری پر نہ لے جائے۔رخسانہ سے پوچھیں کہ وہ اپنی یاداشت کی کمی کے بارے میں کیسے محسوس کرتی ہے۔رخسانہ پرالزام نہ لگائے، بلکہ اس کے ساتھ مل کر خریداری پر جانے سے پہلے ایک فہرست (shopping list) بنائے۔صحیح جواب دکھائیں رخسانہ کو اکیلے چھوڑ دیں اور دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یہ اچھا جواب بالکل نہیں ہے، کیونکہ، دونوں رخسانہ اور آفتاب پریشان محسوس کر رہے ہیں۔ ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے لئے، یہ اہم ہے، کہ دونوں اپنی پریشانیاں اور مستقبل کی فکروں کے بارے میں بات کر سکتے ہیں۔ رخسانہ سے کہے کے وہ چیزیں یاد رکھنے کےلئے سخت محنت کرے۔ یہ ایک اچھا جواب نہیں ہے، کیونکہ، یاداشت کی کمی، ڈیمینشیا کے ساتھ رہنے کا ایک حصہ ہے۔ اس میں تبدیلی انا ممکن نہیں ہے۔ رخسانہ کو خریداری پر نہ لے جائے۔ یہ اچھا جواب نہیں ہے۔ خریداری، رخسانہ کے لئے اہم ہے۔ اس سے، رخسانہ کو اپنی زندگی میں مقصد اور وقار کا احساس مل سکتا ہے۔ رخسانہ سے پوچھیں کہ وہ اپنی یاداشت کی کمی کے بارے میں کیسے محسوس کرتی ہے۔ یہ ایک اچھا جواب ہے کیونکہ آفتاب مسلے کے ساتھ ساتھ اس کا رخسانہ پر ہونے والا اثر کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ اس سے وہ دونوں منسلک رہ سکتے ہیں۔ آفتاب بھی، رخسانہ کی یاداشت کے ہوالے سے اپنی پریشانیاں بیان کرسکتا ہے۔ رخسانہ پر الزام نہ لگائے، بلکہ اس کت ساتھ مل کر خریداری پر جانے سے پہلے ایک فہرست بنائے۔ یہ بہت اچھا جواب ہے، کیونکہ، یہ نہ صرف رخسانہ کو خریداری جاری رکھنے میں مدد کرے گا، مگر، اسے، جہا تک ممکن ہے خدکفیل رہنے میں مددکرےگا۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>