ماڈیول ۲ سبق ۱۔ ایک ساتھ سفر ایک ساتھ رہنے کے طریقے یہ پارٹنرز کے لیے قربت قائم رکھنے کے طریقے سے متعلق کچھ تجاویز ہیں تجویز ربطے، محبت، اور حفاظت کا اظہار کرنے کےلئے چھونے، ہاتھ پکڑنے یا نرم مساج کا استعمال کریں۔ موسقی کا استعمال کریں۔ یہ واقعی سب کی زبان ہے۔ ایسی موسقی چلائیں جو آپ کے دیکھ بھال کرنے والا شخص پسند کرئے اور جس سے انہیں اچھا احساس ہو۔ اپنا حس مزاح قائم رکھنے کی کوشش کریں۔ اس سے آپ کو مایوسی اور تناؤ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ جو چیز انہیں پسند ہے اور درکار ہے اس بارے میں ان سے بات کریں – یہ اہم گفتگو ایک سے زیادہ بار کرنا ضروری ہے،کیونکہ وقت گزرنے پر معاملات تبدیل ہوجاتے ہیں۔