ماڈیول ۲ سبق ۲۔ مواصلت کو بہتر بنانا آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں علی اپنے والد سے ملنے جا رہا ہے جنہیں ڈیمینشیا ہے۔ جب علی کے والد اس کو اپنے صبح کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں تو وہ درست الفاظ نہیں ڈھونڈ پاتے ہیں۔ علی اپنے والد کے سامنے اپنی بیوی سے کہتا ہے: “مجھے ان کی کسی بھی بات کا مطلب سمجھ نہیں ارہا ہے۔ ” اس کی بیوی جواب دیتی ہے:”ہاں، مجھے بھی سمجھ نہیں ارہا ہے۔ وہ بلکل بچوں کی طرح ہوگئے ہیں۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںاس شخص کو سنجیدگی سے لیں آپ کے خیال سے کون سے بیانات صحیح ہیں؟ وہ سبھی جوابات نشان زد کریں جو آپ مناسب محسوس کرتے ہیں۔ علی کو اپنے والد کی موجودگی میں ان کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے۔ علی یہ کہہ سکتا تھا: “آپ کا مطلب سمجھنا مشکل ہے۔” اس کے علاوہ، وہ کچھ ایسے سوالات پوچھ سکتا تھا جن کا جواب اس کے والد “ہاں” یا “نہیں” میں دے سکتے تھے۔ مثال کے طور پر: “کیا آپ آج صبح باہر گئے تھے؟”علی اور اس کی بیوی کو اور صبر کرنا چاہیا ہے۔ علی اور اس کی بیوی کو علی کے والد سے یہ کینا چاہیا یے کہ اگر وہ ان کی کہی ہوئی بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کےہں تو کیا یہ ٹھیک ہے؟یہ اہم ہے کہ علی اور اس کی بیوی علی کے والد کے سامنے ہی، انہیں نا سمجھ پانے کے بارے میں بات کریں۔اس کی بیوی کا کہنا ٹھیک ہے: ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والا شخص بالکل بچے جیسا ہوتا ہے۔صحیح جواب دکھائیں علی کو اپنے والد کی موجودگی میں ان کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے۔ علی یہ کہہ سکتا تھا: “آپ کا مطلب سمجھنا مشکل ہے۔” س کے علاوہ، وہ کچھ ایسے سوالات پوچھ سکتا تھا جن کا جواب اس کے والد “ہاں” یا “نہیں” میں دے سکتے تھے۔ مثال کے طور پر: “کیا آپ آج صبح باہر گئے تھے؟” صحیح! علی اپنے والد کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، اور ان کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس شخص کی آپ دیکھ بھال کر رہے ہیں، ان کے سامنے ان کی بات نا کریں۔ علی اور اس کی بیوی کو اور صبر کرنا چاہیا ہے۔ صحیح! ڈیمینشیا والے لوگوں کو درست الفاظ ڈھونڈنے میں وقت لگتا ہے اور انہیں سمجھنے کے لیے وقت اور صبر درکار ہوتا ہے۔ علی اور اس کی بیوی کو علی کے والد سے یہ کینا چاہیا یے کہ اگر وہ ان کی کہی ہوئی بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کےہں تو کیا یہ ٹھیک ہے؟ یہ صحیح جواب ہے کیونکہ ڈیمینشیا سے متاثر شخص اکثر درست الفاظ ڈھونڈنے یا جملے پورے کرنے میں مدد کو پسند کرتے ہیں۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں> یاد رکھیں یہ بہت اہم ہے کہ آپ جس شخص کی دیکھ بھال کر رہے ہیں، اس کو سنجیدگی سے لئے اور ان کے ساتھ احترام اور وقار کا نرتاؤ کریں۔ ان کی موجودگی میں ان کے بارے میں بات نہ کریں۔ صبر رکھیں اور انہیں صحیح الفاظ ڈھونڈنے کا وقت دیں۔ جب ڈیمینشیا سے متاثر شخص جس کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں، کو سمجھنے میں مشکل ہو تو ان سے ایسے سوالات پوچھے جن کے جواب میں وہ “ہاں” یا “نا” کہے سکتے ہیں۔