ماڈیول

۳

سبق ۲ ۔ خوشگوار سرگرمیوں کے لیے وقت نکالنا

یہ سبق کیوں اہم ہے؟

کسی دوسرے شخص کی دیکھ بھال کرتے وقت اپنا خیال رکھنا ضروری ہے۔ یہ سبق آپ کو دیکھ بھال فراہم جاری رکھنے میں مدد کرے گا.

اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟

اس سبق سے آپ کو خود اپنے لیے وقت نکالنے اور سکون حاصل کرنے کے لیے خوشگوار سرگرمیاں انجام دینے میں مدد ملے گی۔

میں کیا سیکھوں گا؟

  • خوشگوار سرگرمیوں کی اہمیت۔
  • خوشگوار سرگرمیاں انجام دینے میں رکاوٹیں۔
  • خوشگوار سرگرمیوں کو قابل حصول بنانا
  • خوشگوار سرگرمیاں ایک ساتھ انجام دینا۔
6/30