ماڈیول

۳

سبق ۳ ۔ مختلف انداز سے سوچنا

گم شدہ فون

علیا نے ساجد سے شادی کی ہے جو ڈیمنشیا کے ساتھ رہ رہا ہے۔ وہ ایک دوست سے ملنے کے لئے گھر سے نکلنے والی ہے۔ ساجد کہتا ہے، “مجھے اپنا فون نہیں مل رہا ہیں! تم مجھے فون کے بغیر نہیں چھوڑ سکتی ہو!”
علیا اپنے آپ سے سوچتی ہے: “میں اسے اب اکیلا نہیں چھوڑ سکتی۔” وہ اداس محسوس کرنے لگتی ہے۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

تصور کریں کہ آپ ڈیمینشیا کے ساتھ جی رہے ہیں۔

آپ کے خیال سے علیاکو کیا کرنا چاہیے؟

براہ کرم وہ سبھی جوابات نشان زد کریں جو آپ مناسب محسوس کرتے ہیں۔

20/30