ماڈیول ۳ سبق ۲ ۔ خوشگوار سرگرمیوں کے لیے وقت نکالنا کون سی خوشگوار سرگرمیاں آپ انجام دینا چاہیں گیے؟ آپ کو اپنے لیے کچھ وقت مل جانے پر، آپ جو کام انجام دینا چاہیں گے ان کے بارے میں سوچنا مشکل ہو سکتا ہے۔ بہت سارے امکانات ہیں اور مختصر وقت میں بھی، آپ اپنی پسند کی سرگرمی انجام دے سکتے ہیں۔ سرگرمی براہ کرم کم سے کم دو ایسی سرگرمیاں نشان زد کریں جو آپ زیادہ کثرت سے انجام دینا چاہیں گے۔ اگر آپ کی من پسند سرگرمی نیچے مندرج نہیں ہے تو، خود اپنی سرگرمی لکھنے کے لیے ‘دیگر’ والا باکس استعمال کریں۔ کون سی خوشگوار سرگرمیاں آپ انجام دینا چاہیں گیے؟ کراس ورڈ پزل کریںe ٹی وی دیکھیں دوستوں یا فیملی سے ملیں کھانا بنائیں موسیقی سنیں دستکاری کریں پڑھیں دوپیر میں ٹھوڑی دیر کے لئے سونا خریداری کے لیے جائیں باہر چلنے کے لے جانا ورزش کریں دیگر: سیو