ماڈیول ۳ سبق ۳ ۔ مختلف انداز سے سوچنا مختلف طریقے سے سوچنا سیکھنے سے غیر مفید خیالات کو مددگار خیالات میں تبدیل کرے جاسکتے ہیں۔ زارون اپنے دوست جبران سے ملتا ہے۔ زارون اپنے والد کی دیکھ بھال کرتا ہے، جو ڈیمنشیا کے ساتھ رہ رہا ہے۔ جمعہ کی نمار کے بعد، وہ اپنے دوست جبران سے ملتا ہے، جواسے پوچھتا ہے، “تم کیسے ہو؟ کیا تمیں اپنے والد کی دیکھ بھال کرنے میں کسی مدد کی ضرورت ہے؟” اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںخیالات ہمارے احساسات کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟ زارون سوچتا ہے، “اگر جبران کو لگتا ہے کہ مجھے مدد کی ضرورت ہے، تو وہ یہ سوچھتا ہو گا کہ میں ایک برا دیکھ بھال کرنے والا ہوں”. آپ کے خیال سے زارون کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟ براہ کرم وہ سبھی جوابات نشان زد کریں جو آپ مناسب محسوس کرتے ہیں۔ پریشانتعاون یافتہغمزدہتنہاخوشاحساس جرمناراضصحیح جواب دکھائیں پریشان غمزدہ تنہا احساس جرم ناراض ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>