ماڈیول ۳ سبق ۳ ۔ مختلف انداز سے سوچنا اب آپ کی باری ہے. اگلی سبق میں آپ اپنے غیر مددگار خیالات کو مددگار خیالات میں تبدیل کرنے کے لئے کام کریں گے۔ سرگرمیاس حالیہ واقعے کے بارے میں سوچنے کی کوشش کریں جس نے آپ کو پریشان ہونے کا احساس دلایا اور ذیل کے سوالوں کا جواب دیں۔ آپ کچھ مدد کے لیے پچھلے صحفہ پر درج مثالوں سے پھر سے رجوع کر سکتے ہیں۔وہ واقعہ کیا تھا جس نے آپ کو پریشان یا د کھی ہونے کا احساس دلایا؟آپ کے غیر مفید خیالات کیا تھے؟کیا سوچنا زیادہ مفید ہوگا؟مفید خیالات آپ کو کیسا احساس دلا سکے؟سیو