ماڈیول

۳

سبق ۲ ۔ خوشگوار سرگرمیوں کے لیے وقت نکالنا

آپ کیا کام زیادہ کثرت سے کرنا چاہیں گے؟

مثالوں کے لئے نیچے دی گئی فہرست پر ایک نظر ڈالیں جو آپ اس شخص کے ساتھ کرسکتے ہیں جس کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں۔

سرگرمی

براہ کرم کم از کم ایک ایسی سرگرمی منتخب کریں جو آپ ایک ساتھ زیادہ کثرت سے کرنا چاہیں گے۔

اگر کوئی سرگرمی نیچے مندرج نہیں ہے تو، اس سرگرمی کو شامل کرنے کے، فہرست کے نیچے والے حصے میں ‘دیگر’ باکس میں لکھیں۔

یاد رکھیں کہ مشکلات کے باوجود، خوشگوار سرگرمیاں آپ کے لئے اچھی ہیں اور آپ کو اپنے خاندان کے فرد یا جاننے والے کو دیکھ بھال فراہم جاری رکھنے کے لئے ضروری ہیں۔

16/30