ماڈیول ۳ سبق ۳ ۔ مختلف انداز سے سوچنا گم شدہ فون علیا نے ساجد سے شادی کی ہے جو ڈیمنشیا کے ساتھ رہ رہا ہے۔ وہ ایک دوست سے ملنے کے لئے گھر سے نکلنے والی ہے۔ ساجد کہتا ہے، “مجھے اپنا فون نہیں مل رہا ہیں! تم مجھے فون کے بغیر نہیں چھوڑ سکتی ہو!”علیا اپنے آپ سے سوچتی ہے: “میں اسے اب اکیلا نہیں چھوڑ سکتی۔” وہ اداس محسوس کرنے لگتی ہے۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںتصور کریں کہ آپ ڈیمینشیا کے ساتھ جی رہے ہیں۔ آپ کے خیال سے علیاکو کیا کرنا چاہیے؟ براہ کرم وہ سبھی جوابات نشان زد کریں جو آپ مناسب محسوس کرتے ہیں۔ وہ اپنے آپ سے سوچتی ہے، “ساجد کو ڈیمنشیا ہے اور کبھی کبھی جب وہ چیزوں کو کھو دیتا ہے تو پریشان ہوتا ہے۔ میں مدد کرنے کے لئے کچھ وقت لے سکتی ہوں اور پھر جا سکتا ہوں. ” علیل پھر اپنے دوست کو فون کرتی ہے اور سمجھتی ہے کہ وہ بعد میں آئے گی۔ ساجد کو کہتی ہے کہ اسے مستقبل میں اپنا فون نہ کھونے کے لئے زیادہ محتاط رہنا چاہئے۔ جب تک فون نہ ملے، انہیں تلاش کریں۔ ساجد سے کہیں کہ وہ ابھی تلاش کرنے میں مدد نہیں کر سکتی ہے اور چلے جائے۔صحیح جواب دکھائیں وہ اپنے آپ سے سوچتی ہے، “ساجد کو ڈیمنشیا ہے اور کبھی کبھی جب وہ چیزوں کو کھو دیتا ہے تو پریشان ہوتا ہے۔ میں مدد کرنے کے لئے کچھ وقت لے سکتی ہوں اور پھر جا سکتا ہوں. ” علیل پھر اپنے دوست کو فون کرتی ہے اور سمجھتی ہے کہ وہ بعد میں آئے گی۔ یہ اچھا مشورہ ہے۔ علیا اس لئے پریشان اور ببس محسوس نہیں کرئے گی کہ ساجد نے فون کھودیا، مگر اس لئے کیونکہ انہیں ہمنشہ ساجد کی مدد کرنے کی ضرورت ہے اور اب وہ اسے اکیلا نہیں چھوڑ سکتی یے۔ اپنی دوست کو بتا کر، علیا اب ساجد کو فون تلاش کرنے میئں مدد کرسکتی ہے۔ یہ ساجد کو محفوظ ہونے کا احساس دلائے گا۔ ۔ پھر وہ اپنی دوست سے ملنے جا سکتی ہے۔ ساجد کو کہتی ہے کہ اسے مستقبل میں اپنا فون نہ کھونے کے لئے زیادہ محتاط رہنا چاہئے۔ یہ اتنا اچھا مشورہ نہیں ہے۔ ساجد کو ڈیمینشیا ہے اور وہ چیزیں اِدھر اُدھر رکھ کر بھول سکتا ہے جب تک فون نہ ملے، انہیں تلاش کریں۔ یہ مددگار ہو سکتا ہے۔ اگر ساجد کو فون مل جاتا ہے تو وہ محفوظ محسوس کر ے گا۔ مگر اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ علیا اپنی دوست سے نہ مل سکے اور کافی پریشان اور بےبس محسوس کریں۔ ساجد سے کہیں کہ وہ ابھی تلاش کرنے میں مدد نہیں کر سکتی ہے اور چلے جائے۔ یہ غلط مشورہ ہے۔ ساجد کو ڈیمینشیا ہے اور وہ فکرمند محسوس کر رہا ہے۔ اگر علیا ابھی گھر سے چلی جاتی ہے تو وہ کافی پریشان ہو سکتا ہے۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>