ماڈیول

۳

سبق ۳ ۔ مختلف انداز سے سوچنا

سرگرمی

کون سے معاون خیالات آپ کو درپیش ہیں؟

پچھلی مثال میں آپ نے اشارہ کیا کہ کون سے خیالات مددگار ہیں اور کون سے غیر مددگار ہوسکتے ہیں۔ ذیل میں آپ کو مددگار خیالات کی ایک فہرست ملے گی۔

براہ کرم خود کو درپیش معاون خیالات نشان زد کریں یا اضافی مثالیں پیش کریں۔

ذہن میں رکھیں

  • اپنے غیر معاون خیالات کو معاون خیالات سے بدلنا آپ کو بہتری کا احساس دلا سکتا ہے۔
  • اچھے اور برے دن آئیں گے، اور یقینا ایسے وقت بھی آئیں گے جب پریشان، اداس یا غصہ محسوس کرنا آپ کے حالات کے مطابق بلکل تھیک ردعمل ہو گا۔
  • آپ کے خیالات کو تبدیل کرنا ہمیشہ ممکن نہیں ہوسکتا ہے. ان حالات میں، اپنے آپ پر مہربانی کا مظاہرہ کرے اور خود پر پر بہت زیادہ سخت ہوئے بغیر ان احساسات کو قبول کرنے کی کوشش کریں۔
26/30