نتیجہ

میرا بھی حق بنتا ہے کے میں آرام کروں

میں اپنے ساتھ اچھا سلوک کرونگی/گا

اپنا خیال رکھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا دوسروں کا خیال رکھنا

میں آج اپنے لئے کچھ کروننگی/گا

ایک وقت میں ایک ہی چیز کے بارے میں سوچو

میں آج ان چیزوں پر غور کرونگی/گا جو میرے اختیارمیں ہیں

اپنے خاندان والوں اور دوستوں سے مدد مانگنے میں کوئی غلط بات نہیں

برے دن ہونگے لیکن اچھے بھی


2/12