سہولت مند فون نمبر اور ویب سائٹس الزائمر سوسائٹی (Alzheimer’s Society) الزائمر سوسائٹی میں مقامی سپورٹ سروسز کی ایک ڈائریکٹری ہے (صرف انگریزی میں دستیاب ہے). آپ دیکھ سکتے ہیں کہ خاص طور پر جنوبی ایشیائی کے دیکھ بھال کرنے والوں کے لئے گروپ اور خدمات موجود ہیں، مگر ان خدمات الگ جگوں میں مختلف ہو گے۔- اگر آپ خدمات کے بارے میں مشورہ یا معلومات کی تلاش میں ہیں تو، آپ 03331503456 پر ڈیمنشیا سپورٹ لائن پر فون کرسکتے ہیں، جہاں آپ انگریزی یا اردو میں کسی ایڈوائزر سے بات کرسکتے ہیں۔ ایک ایڈوائزر سے اردو میں بات کرنے کے لئے، سپورٹ لائن پر فون کریں، اپنے زبان کا نام لے اور لائن کانٹ کر صبر کریں۔ اس کے بعد ایڈوائزر آپ کو مترجم کے ساتھ واپس کال کرے گا۔- فون:03331503456 ویب سائٹ: www.alzheimers.org.uk ایج یو کے (Age UK) آپ ایج یو کے کو فون کر سکتے ہیں 08006781602 پر (صرف انگریزی)- یہ بوڑھے لوگ، ان کے خاندان والوں، دوست، اور ان کے خیال رکھناے والوں کے لئے ایک مفت اور رازدرانہ فون سروس ہے-آپ یہ بھی پتا کرا سکتے ہیں کے اگر آپ کے قریب لوکل ایج یو کے ہے یا نہیں، جو آپ کو کیئرر سپورٹ سروسز فراہم کر سکتی ہے، اور آپ کو کونسل سے بینیفٹس اور مدد حاصل کرنے میں آپ کا ساتھ دے سکتی ہے-فون: 08006781602 ویب سائٹ: www.ageuk.org.uk کیئررس ٹرسٹ (Carers Trust) کیئررس ٹرسٹ کے ذریعے آپ اپنے علاقے میں لوکل کیئرر سروسز، جیسے کے سپورٹ گروپس، ڈھونڈ سکتے ہیں- لوکل سروسز (صرف انگریزی) ڈھونڈنے کے لئے اپنا پوسٹ کوڈ کیئررس ٹرسٹ کی ویب سائٹ پر ڈالیں- ویب سائٹ: carers.org