ماڈیول

۱

ڈیمنشیا کیا ہے؟

ذہن میں رکھیں

  • ڈیمینشیا کسی فرد کے دماغ کو متاثر کرتا ہے۔
  • ڈیمینشیا خاص پر پر عمر دراز لوگوں میں عام ہے۔
  • ڈیمینشیا ایک مرض ہے، عمر دازی کا حصہ نہیں ہے۔
  • پہلے قدم کے طور پر، طبی ڈاکڑ کو دیکھانا اہم ہے۔
  • آپ کے لئے اپنے آپ کی دیکھ بھال کرنا ضروری ہے ، نہ صرف اس شخص کی جس کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں۔
  • آئی سپورٹ (iSupport) ایک دیکھ بھال کرنے والے کے طور پر آپ کی مدد کر سکتی ہے

آپ نے یہ سبق پورا کر لیا، بہت خوب!

12/12