ماڈیول ۱ ڈیمنشیا کیا ہے؟ سرگرمی یہ کچھ عام چیزیں ہیں جو ڈیمنشیا والے لوگوں کے ساتھ پیش آسکتی ہیں۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے خاندان کے کسی فرد / دوست / جس شخص کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل میں سے کسی کا تجربہ یا سامنا کرتا ہے؟ براہ کرم لاگو ہونے والے تمام کو منتخب کریں۔ کیا وہ شخص جس کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں ۔۔۔ مثالیں کچھ منٹ پہلے ہونے والی چیزوں کو یاد رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرتا ہے؟ ہاںنہیں حالیہ واقعات کو بھول جاتا ہے؟ بار بار سوالات کر تا ہے؟ روزمرہ کی سرگرمیاں انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں؟ ہاںنہیں منی مینجمنٹ خریداری ڈنر تیار کرنا وقت یا جگہ کی شناخت کرنے میں جدہ جہد کرتے ہیں؟ ہاںنہیں اپائنٹمنٹس کی تاریخ اور وقت نھول جاتے ہیں؟ پہلے سے مختلف طریقہ سے بات چیت کرتے ہیں؟ ہاںنہیں اپنے آپ کو ظاہر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں؟ صحیح الفاظ تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں چیزیں رکھ کر بھول جاتا ہے؟ ہاںنہیں عان چیزیں جیسے چابیاں گتلاش نہیں کرپاتے ہیں؟ شک کرتے ہیں کہ ان کے چیزیں چوری ہوگئ ہیں؟ سب سے دور ہو جاتے ہیں؟ ہاںنہیں سماجی اور لوگوں کے ساتھ کی گئ ولی سرگرمیوں میں کمی دیکھاتے ہیں؟ کوئی بھی کام یا چیز کرنے کی خواہش نہیں رکھتے ہیں؟ احساسات یا شخصیت میں تبدیلیاں دکھاتا ہے؟ ہاںنہیں پہلے سے ذیادہ پریشان ہو گیا ہے؟ سیو