ماڈیول

۱

ڈیمنشیا کیا ہے؟

مدد کیسے طلب کریں؟

آپ اکیلے، وہ تمام دیکھ بھال فراہم کر نہیں سکتے ہیں جو ڈیمنشیا کے ساتھ رہنے والے شخص کی ضرورت ہے، خاص طور پر جب ان کی ضروریات وقت کے ساتھ زیادہ پیچیدہ ہوجاتی ہیں. لہذا، ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ آپ اپنے خاندان کے افراد، دوست یا کسی پیشہ ورانہ تنظیمیں یا خدمات سے رابطہ کریں یا مدد ٹلب کریں۔

کورس کے دوران ہم آپ کو ہدایت کریں گے، کے آپ مزید معلومات کہا حاصل کرسکتے ہیں. آپ ‘وسائل‘ سیکشن پر جا سکتے ہیں، ان تنظیموں کی رابطے کی تفصیلات تلاش کرنے کے لئے جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں.

11/12