iSupport کیا ہے؟ مندرجہ ذیل مشقوں/اسباق اور سرگرمیوں کی اقسام کے لئے ایک گائیڈ ہے جو آپ کو پورے پروگرام میں کرنا پڑے گا تجویز/یاد دہانی/ذہن میں رکھیں (Tips / Remember / Keep in mind) یه آپ کو اپنے سیکھنے پر غور کرنے میں مدد کرتی ہے یا آپ کو عملی طور پر یاد دلاتی ہے کہ جو آپ نے سیکھا، وہ آپ اپنے روزمرہ کی زندگی میں کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنی سمجھ کو چیک کریں (Check your understanding) یہاں آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اس بارے میں آپ سے سوالات پوچھے جائیں گے۔ جوابات ہر سبق کے آخر میں ہیں۔ مثال: آسمان کا رنگ کیا ہے؟ ہرانیلاسرخنارنجی ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں> سرگرمی (Activity) یہاں آپ سے اس بات پر غور کرنے کے لئے کہا جائے گا کہ ڈیمنشیا میں مبتلا شخص کی دیکھ بھال آپ کی زندگی یا ڈیمنشیا والے شخص کی زندگی کو کس طرح متاثر کر رہی ہے۔ مثال. ابھی آپ کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟ براہ کرم وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں۔ غمزدہ خوشناراضالجھن زدہسیو آرام کرنے کی سرگرمی – بنیادی سانس لینا (Relaxation activities) یہ مشقیں آپ کو پرسکون محسوس کرنے اور تناؤ کو کم کرنے میں مدد کریں گی۔ ماڈیول 3 آرام کرنے کی سرگرمیوں کے بارے میں ایک پورا سبق شامل ہے